مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4775
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ طَلْحَةَ مَوْلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : مَاتَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ خَمِيصُ الْبَطْنِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ ﷺ کی وفات اس حال میں ہوئی کہ آپ ﷺ کا شکمِ مبارک (بھوک کی شدت سے) بالکل خالی تھا۔“