مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4768
قَالَ الْأَعْمَشُ : فَحَدَّثْتُ بِهِ إِبْرَاهِيمَ فَحَدَّثَنِي عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، بِنَحْوِهِ .
ترجمہ
اعمش رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے یہ حدیث ابراہیم رحمہ اللہ کو سنائی تو انہوں نے مجھے اسود رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مثل روایت بیان کی۔“