مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4753
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَتْنِي غِبْطَةُ أُمُّ عَمْرٍو الْمُجَاشِعِيَّةُ ، قَالَتْ : حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي ، عَنْ جَدَّتِي ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : سَأَلْتُهَا عَنِ الْوَاصِلَةِ ، فَقَالَتْ : لَعَنَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ان سے بالوں میں پیوند لگانے والی (مصنوعی بال لگانے والی) عورت کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ ﷺ نے بالوں میں جوڑ لگانے والی اور لگوانے والی، دونوں عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔“