مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4735
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّهَا رَكِبَتْ بَعِيرًا فَلَعَنَتْهُ ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا تَرْكَبِيهِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”وہ ایک اونٹ پر سوار ہوئیں اور انہوں نے اسے لعنت کی، تو نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: «لَا تَرْكَبِيهِ» ”تم اس پر سوار نہ ہوؤ۔““