مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4729
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنَامُ جُنُبًا كَهَيْئَتِهِ لَا يَمَسُّ مَاءً .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ (کبھی کبھار) حالتِ جنابت میں اپنی اسی کیفیت پر سو جایا کرتے تھے اور پانی کو مس تک نہ فرماتے تھے (یعنی غسل یا وضو کیے بغیر ہی آرام فرما لیتے تھے)۔“