مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4609
قَالَتْ : وَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّ اللهَ يُبَاهِي بِالطَّائِفِينَ .
ترجمہ
سیدہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ (بیت اللہ کا) طواف کرنے والوں کے باعث (فرشتوں کے سامنے) فخر ومباہات فرماتا ہے۔“