مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4573
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ : سُئِلَتْ عَائِشَةُ ، وَأُمُّ سَلَمَةَ ، أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ؟ قَالَتَا : مَا دَامَ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ وَإِنْ قَلَّ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ: ”رسول اللہ ﷺ کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب تھا؟“ تو ان دونوں نے ارشاد فرمایا: ”وہ عمل جس پر اس کا کرنے والا ہمیشگی اور مداومت اختیار کرے، اگرچہ وہ تھوڑا ہی ہو۔“