مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4570
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ قَالَ : بَعَثَنِي عَدِيُّ بْنُ عَدِيٍّ ، إِلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، أَسْأَلُهَا عَنْ أَشْيَاءَ كَانَتْ تَرْوِيهَا ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ :
حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : لَا طَلَاقَ ، وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ .
ترجمہ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ» ”بندش (یعنی غصے کی شدت، مدہوشی یا جبر و اکراہ کی وجہ سے عقل و شعور مغلوب ہونے) کی حالت میں نہ طلاق واقع ہوتی ہے اور نہ ہی غلام کی آزادی معتبر ہے۔“ (اس حدیث کو صفیہ بنت شیبہ رحمہا اللہ نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے)۔