مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4533
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : سُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللهِ ؟ قَالَ : « أَدْوَمُهُ وَإِنْ قَلَّ » .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے؟“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ عمل جو دائمی ہو اور جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے، اگرچہ وہ (مقدار میں) تھوڑا ہی کیوں نہ ہو“۔