مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4532
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَائِشَةَ قَالَتْ : أَهْوَى إِلَيَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِيُقَبِّلَنِي ، وَأَنَا صَائِمَةٌ ، فَقُلْتُ : إِنِّي صَائِمَةٌ ، فَقَالَ : « وَأَنَا صَائِمٌ » . فَقَبَّلَنِي .
ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”رسول اللہ ﷺ میرا بوسہ لینے کے لیے میری جانب مائل ہوئے حالانکہ میں روزے سے تھی، تو میں نے عرض کی کہ میں روزے دار ہوں، اس پر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «وَأَنَا صَائِمٌ» ”اور میں بھی روزے سے ہوں“، چنانچہ آپ ﷺ نے میرا بوسہ لیا۔“