مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4518
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: " لَقَدْ عَلِمُوا أَنَّ الَّذِي كُنْتُ أَدْعُوهُمْ فِي الدُّنْيَا إِلَيْهِ حَقٌّ، وَقَدْ قَالَ اللَّهُ: {إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى} [النمل: 80] "ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”یقیناً وہ (مشرکین) اب جان چکے ہیں کہ جس (دینِ حق) کی طرف میں انہیں دنیا میں دعوت دیتا تھا وہ برحق تھا، اور اللہ تعالیٰ نے تو (قرآنِ کریم میں) فرما رکھا ہے: ﴿إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى﴾ ”بے شک آپ مُردوں کو نہیں سنا سکتے۔““