مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4447
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ الْأَعْرَابَ يَأْتُونَنَا بِلَحْمٍ لَا نَدْرِي ذَكَرُوا اسْمَ اللهِ عَلَيْهِ أَمْ لَا ؟ قَالَ : فَسَمُّوا أَنْتُمْ عَلَيْهِ ، وَكُلُوا .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! دیہاتی لوگ ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ انہوں نے (ذبح کے وقت) اس پر اللہ کا نام لیا ہے یا نہیں؟“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم خود اس پر اللہ کا نام لو اور اسے کھا لو۔“