مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4383
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُصْعَبٍ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنِي ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى صَبِيًّا قَدْ أَعْلَقُوا عَلَيْهِ ، فَقَالَ : عَلَامَ تَقْتُلُونَ صِبْيَانَكُمْ ؟ عَلَيْكُمْ بِالْقُسْطِ الْهِنْدِيِّ بِمَاءٍ ، ثُمَّ يُسْعَطُهُ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک بچے کو دیکھا جس کے حلق کو انگلی سے دبا کر علاج کیا گیا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تم اپنے بچوں کو اس طرح کیوں ہلاک کرتے ہو؟ قسطِ ہندی کو پانی میں ملا کر ان کی ناک میں ٹپکایا کرو۔