مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4379
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، وَحُمَيْدٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ ، أَنَّ يَدَ سَارِقٍ لَمْ تُقْطَعْ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا فِي ثَمَنِ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ ”رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں کسی چور کا ہاتھ صرف ڈھال یا سپر کی قیمت کے برابر (مال کی چوری) پر ہی کاٹا جاتا تھا۔“