مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4362
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ ، كَانَ يَتِيمًا فِي حِجْرِ عُرْوَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَفْرَدَ الْحَجَّ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نے صرف حج کا احرام باندھا (یعنی حجِ افراد ادا کیا) تھا۔“