❮
❯
حدیث نمبر: 4270
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْخَوَّاصُ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ فَلْيُصْدِقْهَا ، فَإِنْ سَبَقَهَا فَلَا يُعْجِلْهَا .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ فَلْيَصْدُقْهَا، فَإِنْ سَبَقَهَا فَلَا يُعْجِلْهَا» ”جب تم میں سے کوئی اپنی اہلیہ سے قربت کرے تو اس کے ساتھ (حقِ زوجیت کی ادائیگی میں) مکمل توجہ اور تندہی برتے، پھر اگر وہ (اپنی حاجت کی تکمیل میں) اس پر سبقت لے جائے تو اسے جلدی نہ کرائے (بلکہ اس کی تسکین ہونے تک مہلت دے)۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 4270
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه [برقم 4200]»
«أخرجه أبو يعلى فى (مسنده) برقم: 4270، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4254».»