❮
❯
حدیث نمبر: 4194
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ أَبِي تَمِيمَةَ قَالَ : ضَعُفَ أَنَسٌ عَنِ الصَّوْمِ فَصَنَعَ جَفْنَةً مِنْ ثَرِيدٍ فَدَعَا بِثَلَاثِينَ مِسْكِينًا فَأَطْعَمَهُمْ .
ترجمہ

ایوب بن ابی تمیمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ”روزہ رکھنے سے ناتواں ہو گئے، تو انہوں نے ثرید (شوربے میں بھیگی ہوئی روٹی) کا ایک بڑا پیالہ تیار کیا اور تیس مساکین کو بلا کر انہیں کھانا کھلا دیا“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 4194
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده منقطع . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الدارقطنى في "سننه" [2/ 207]، وابن عساكر في "تاريخه" [9/ 377، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4178»