مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4181
قَالَ أَبُو يَحْيَى : فَحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ : أَنَّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ كَانَ رَجُلًا ضَابِطًا ، فَكَانَ يَحْمِلُ حَجَرَيْنِ ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَتَلَقَّاهُ ، فَدَفَعَ فِي صَدْرِهِ ، فَقَالَ : احْبُنِي ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْ رَأْسِهِ وَصَدْرِهِ ، وَيَقُولُ : ابْنَ سُمَيَّةَ ، تَقْتُلُكَ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ .
ترجمہ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے متعلق مروی ہے کہ وہ ایک نہایت مضبوط اور توانا شخص تھے، وہ (تعمیرِ مسجد کے وقت) دو دو پتھر اٹھا کر لاتے تھے، جب یہ بات نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوئی تو آپ ﷺ ان سے ملے، ان کے سینے پر دستِ مبارک پھیرا اور فرمایا: «احْبُنِي» ”(یہ بوجھ) مجھے تھما دو“، پھر رسول اللہ ﷺ خود ان کے سر اور سینے سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمانے لگے: ”اے سمیہ (رضی اللہ عنہا) کے بیٹے! تمہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا“۔