مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4155
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : لَبَّيْكَ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (حج اور عمرہ کا تلبیہ پکارتے ہوئے) ارشاد فرمایا: «لَبَّيْكَ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ» ”میں حج اور عمرہ کی نیت کے ساتھ (آپ کے حضور) حاضر ہوں“۔