مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4146
مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ عَنْ أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : كَانَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَوْلَيَانِ : حَبَشِيٌّ وَنَبَطِيٌّ ، فَاسْتَبَّا وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْمَعُ ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ : يَا حَبَشِيُّ ، فَقَالَ الْآخَرُ : يَا نَبَطِيُّ ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا تَقُولُوا هَذَا ، إِنَّمَا أَنْتُمَا رَجُلَانِ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے دو آزاد کردہ غلام تھے، ایک حبشی اور دوسرا نبطی، ان دونوں نے ایک دوسرے کو برا بھلا کہا جبکہ نبی کریم ﷺ ان کی بات سن رہے تھے، چنانچہ ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا: ”اے حبشی!“ تو دوسرے نے (جواباً) کہا: ”اے نبطی!“ اس پر نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم یہ بات نہ کہو؛ حقیقت تو یہ ہے کہ تم دونوں محمد ﷺ کے اصحاب میں سے دو مرد ہو۔“