مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 407
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، بِنَحْوِهِ ، حَفِظْتُهُ وَلَمْ أَجِدْهُ بَعْدُ .
ترجمہ
علی بن جعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام شعبہ رحمہ اللہ نے بھی اسی کے مانند روایت کی ہے، (مصنف فرماتے ہیں کہ) ”میں نے اسے یاد تو کر لیا تھا لیکن بعد میں مجھے یہ (تحریری صورت میں) نہ مل سکی۔“