مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4057
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حُصَيْنٍ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي نَصْرٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : كَنَّانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَقْلَةٍ كُنْتُ اجْتَنَيْتُهَا ، يَعْنِي حَمْزَةَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے میری کنیت ایک ایسی سبزی (بوٹی) کی مناسبت سے رکھی تھی جسے میں نے توڑا (چنا) تھا،“ یعنی آپ ﷺ نے ان کی کنیت ابو حمزہ رکھی تھی (کیونکہ عربی میں حمزہ ایک قسم کی ساگ نما بوٹی کو بھی کہتے ہیں)۔