مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3936
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ ، فَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ، وَقَالَ لِلنَّاسِ : إِنِّي اتَّخَذْتُ خَاتَمًا ، وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ ، فَلَا يُنْقَشْ عَلَى نَقْشِهِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی جس پر «مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ» نقش تھا۔ آپ ﷺ نے لوگوں سے فرمایا: ”میں نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے؛ لہٰذا کوئی شخص اس کے نقش جیسا نقش نہ بنوائے۔“