مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3828
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ الشَّهْرَ حَتَّى نَقُولَ : لَا يُفْطِرُ ، وَيُفْطِرُ الشَّهْرَ حَتَّى نَقُولَ : لَا يَصُومُ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ (نفلی روزوں کا اس قدر اہتمام فرماتے اور) مہینہ بھر روزے رکھتے یہاں تک کہ ہم (آپس میں) یہ کہنے لگتے کہ اب آپ ﷺ (اس ماہ کا کوئی دن) بغیر روزے کے نہیں چھوڑیں گے، اور (کبھی) اس تسلسل سے ناغہ فرماتے کہ ہم کہنے لگتے کہ اب آپ ﷺ (اس ماہ) روزہ نہیں رکھیں گے۔“