مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3810
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً ، قَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ارْكَبْهَا ، قَالَ : بَدَنَةٌ يَا رَسُولَ اللهِ ، قَالَ : ارْكَبْهَا وَإِنْ كَانَتْ بَدَنَةً .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص قربانی کا اونٹ ہانک کر لے جا رہا تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”«ارْكَبْهَا» (اس پر سوار ہو جاؤ)“، اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! یہ تو قربانی کا جانور (بَدَنہ) ہے، آپ ﷺ نے دوبارہ فرمایا: ”«ارْكَبْهَا وَإِنْ كَانَتْ بَدَنَةً» (اس پر سوار ہو جاؤ خواہ یہ قربانی کا اونٹ ہی کیوں نہ ہو)“۔