مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3787
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ بِالْبَقِيعِ ، فَنَادَى رَجُلٌ : يَا أَبَا الْقَاسِمِ ، فَالْتَفَتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ الرَّجُلُ : لَسْتُ إِيَّاكَ أَعْنِي ، فَقَالَ : سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ بقیع میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص نے پکارا: ”اے ابوالقاسم!“، تو رسول اللہ ﷺ نے (اس کی طرف) التفات فرمایا، تب اس شخص نے عرض کیا: ”(اے اللہ کے رسول!) میری مراد آپ نہیں تھے“، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میرے نام پر نام تو رکھو، مگر میری کنیت اختیار نہ کرو“۔