مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3762
وَبِإِسْنَادِهِ : مَا مَسِسْتُ خَزًّا قَطُّ وَلَا حَرِيرًا ، أَلْيَنَ مِنْ كَفِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ”میں نے (اپنی پوری زندگی میں) کبھی کوئی ایسا دبیز یا باریک ریشم نہیں چھوا جو رسول اللہ ﷺ کی ہتھیلی مبارک سے زیادہ نرم و ملائم ہو۔“