مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3739
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي سَمِينَةَ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفَ ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَةٌ ، فَمَا يَكْفِينَا مِنْ غُسْلِ الْجَنَابَةِ ؟ قَالَ : أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو ثقیف کے وفد نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! یقیناً ہماری سرزمین ایک سرد علاقہ ہے، تو غسلِ جنابت کے سلسلے میں کتنا پانی ہمیں کافی ہوگا؟“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”رہی میری بات، تو میں (غسل کرتے ہوئے) اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں۔“