مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3709
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ ، وَلَمْ يَكُنْ يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ پچھنے لگوایا (حجامہ کروایا) کرتے تھے اور آپ ﷺ کسی کی اجرت و مزدوری کے معاملے میں کبھی کسی پر کوئی ظلم نہیں فرماتے تھے۔“