مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3706
حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
ترجمہ
ابوہمام ولید بن شجاع نے عبد الرحیم بن سلیمان سے اسی سابقہ سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت بیان کی۔