مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3676
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ الْأَنْصَارِيُّ ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، عَنْ حُسَيْنٍ ، إِلَّا أَنَّ فِي حَدِيثِ زُهَيْرٍ : حَتَّى إِذَا هِيَ قَفَلَتْ ، رَكِبَتِ دَابَّةً بِالسَّاحِلِ فَوَقَصَتْ بِهَا ، فَسَقَطَتْ فَمَاتَتْ .
ترجمہ
عبد اللہ بن عبد الرحمن بن معمر الانصاری رحمہ اللہ نے ابن ابی شیبہ کی حسین رحمہ اللہ سے منقول روایت کی طرح حدیث بیان کی، البتہ زہیر رحمہ اللہ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”حتیٰ کہ جب وہ واپس لوٹی تو ساحلِ سمندر پر ایک چوپائے پر سوار ہوئی، پس اس جانور نے اسے پٹخ دیا جس سے اس کی گردن ٹوٹ گئی، چنانچہ وہ گر پڑی اور وفات پا گئی۔“