مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3547
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، نَحْوَهُ .
ترجمہ
ابوبکر بن ابی شیبہ رحمہ اللہ نے ہمیں ابن عیینہ رحمہ اللہ کے واسطے سے اسی (سابقہ روایت) کی مانند حدیث بیان کی ہے۔