مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 352
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُؤْمِنَ بِأَرْبَعٍ : بِالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ ، وَيُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ (اس وقت تک) مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ چار چیزوں پر ایمان نہ لائے (۱) وہ گواہی دے کہ اللہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، میں (محمد) اللہ کا رسول ہوں، حق کے ساتھ بھیجا گیا ہوں (۲) موت پر ایمان لائے (۳) مرنے کے بعد اٹھنے پر ایمان لائے (۴) تقدیر پر ایمان لائے۔
(وضاحت: یہ حدیث یہاں مختصر ہے، صرف مرنے کے بعد دورہ زندہ ہونے اور تقدیر کا ذکر ہے، جبکہ دیگر شواھد میں (تخریج ملاحظہ کریں) باقی تفصیل موجود ہے)