مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3505
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَسَمِعْتُ خَشَفَةً ، فَقُلْتُ : مَا هَذِهِ الْخَشَفَةُ ؟ فَقِيلَ : الرُّمَيْصَاءُ بِنْتُ مِلْحَانَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے (وہاں کسی کے چلنے کی) ایک چاپ سنی، میں نے دریافت کیا کہ یہ آہٹ کیسی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ یہ سیدہ رمیصاء بنت ملحان رضی اللہ عنہا ہیں۔“