مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3492
حَدَّثَنَا الْمُقَدَّمِيُّ عَبْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، قَالَ : كُنْتُ إِذَا أَتَيْتُ أَنَسًا دَعَا بِطِيبٍ فَمَسَحَ بِيَدَيْهِ وَعَارِضَيْهِ .
ترجمہ
ثابت بنانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے پاس آتا تو وہ خوشبو منگواتے اور اسے اپنے دونوں ہاتھوں اور چہرے کے دونوں کناروں، یعنی رخساروں کے ساتھ داڑھی کے اگلے حصوں پر ملتے تھے۔