مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3478
حَدَّثَنَا أَبُو يَاسِرٍ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْخَلْقُ عِيَالُ اللهِ ، فَأَحَبُّ خَلْقِهِ إِلَيْهِ أَنْفَعُهُمْ لِعِيَالِهِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے، لہٰذا اللہ کے نزدیک اس کی مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو اس کے کنبے (مخلوق) کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہو۔“