مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3464
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَى زَيْنَبَ ، فَإِنَّهُ ذَبَحَ شَاةً .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنی ازواجِ مطہرات میں سے کسی کے نکاح پر ایسا (بڑا) ولیمہ کرتے نہیں دیکھا جیسا آپ ﷺ نے سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے نکاح پر کیا، کیونکہ آپ ﷺ نے اس (ولیمے) میں ایک بکری ذبح فرمائی تھی۔“