مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3241
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ : أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ : لَمْ أَسْمَعْ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ شَيْئًا ، فَكَانَ أَنَسٌ يَكْرَهُهُ .
ترجمہ
قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مٹی کے سبز گھڑے میں تیار کردہ نبیذ کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”میں نے نبی کریم ﷺ سے اس سلسلے میں (خاص طور پر) کوئی بات نہیں سنی“ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ اسے (اپنی احتیاط کی بنا پر) ناپسند فرمایا کرتے تھے۔