❮
❯
حدیث نمبر: 3017
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا قَدْ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الدَّجَّالَ الْأَعْوَرَ ، إِنَّهُ أَعْوَرُ ، وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ ، مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرٌ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ایسا کوئی نبی نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو کانے دجال کے فتنے سے ڈرایا نہ ہو؛ آگاہ رہو کہ وہ (دجال) کانا ہے جبکہ تمہارا رب ہرگز کانا نہیں ہے، اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان 'کافر' لکھا ہوا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 3017
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6712، 6973، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2933، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2245، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4316، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11593، 12359، 12972، 13209، 13513، 13680، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3008»