❮
❯
حدیث نمبر: 2956
قَالَ يَزِيدُ : فَلَقِيتُ شُعْبَةَ ، فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ ، فَقَالَ شُعْبَةُ : حَدَّثَنِي قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالْحَدِيثِ إِلَّا أَنَّ شُعْبَةَ جَعَلَ مَوْضِعَ الذَّرَّةِ ذُرَةً ، قَالَ : صَحَّفَ فِيهِ أَبُو بِسْطَامٍ .
ترجمہ

یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری ملاقات شعبہ رحمہ اللہ سے ہوئی تو میں نے ان کے سامنے یہ حدیث ذکر کی، جس پر شعبہ رحمہ اللہ نے قتادہ رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ نبی کریم ﷺ نے ”یہی حدیث ارشاد فرمائی“ سوائے اس کے کہ شعبہ رحمہ اللہ نے (دوسرے لفظ کے) مقام پر لفظ ”ذرہ“ ہی ذکر کیا ہے؛ یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس لفظ کی ادائیگی میں ابو بسطام (شعبہ رحمہ اللہ) سے تصحیف (لفظی چوک) واقع ہوئی ہے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 2956
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«عند مسلم [193]، وابن حبان [7484]. وابن منده في "الإيمان" [2/ 840، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2948»