❮
❯
حدیث نمبر: 2872
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ كُلُّهُنَّ فِي ذِي الْقِعْدَةِ إِلَّا الَّتِي مَعَ حَجَّتِهِ : عُمْرَتُهُ مِنَ الْحُدَيْبِيَةِ أَوْ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ ، وَعُمْرَتُهُ مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فِي ذِي الْقِعْدَةِ ، وَعُمْرَتُهُ مِنَ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ فِي ذِي الْقِعْدَةِ ، وَعُمْرَتُهُ مَعَ حَجَّتِهِ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے چار عمرے ادا فرمائے اور وہ سب ذوالقعدہ کے مہینے میں تھے سوائے اس عمرے کے جو آپ ﷺ نے اپنے حج کے ساتھ ادا کیا: ایک حدیبیہ کا عمرہ (یا حدیبیہ کے زمانے میں) جو ذوالقعدہ کے مہینے میں ہوا، دوسرا اگلے سال ذوالقعدہ میں ہونے والا عمرہ، تیسرا جعرانہ کا عمرہ جہاں آپ ﷺ نے حنین کے اموالِ غنیمت تقسیم فرمائے تھے اور یہ بھی ذوالقعدہ میں ہوا، اور ایک وہ عمرہ جو آپ ﷺ نے اپنے حج کے ساتھ ادا فرمایا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 2872
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1687، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1253، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1994، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13153، 13275، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1787، وأخرجه فتح الباري برقم: 1685، 1687، 1688، 2902، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 3071، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2865»