مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2834
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ : أَقَنَتَ عُمَرُ ؟ قَالَ : لَقَدْ قَنَتَ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْ عُمَرَ ، قَنَتَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد رحمہ اللہ نے ان سے دریافت کیا کہ کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے قنوت پڑھی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”یقیناً اس ہستی نے بھی قنوت فرمائی ہے جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بہتر تھے، یعنی رسول اللہ ﷺ نے قنوت فرمائی ہے“۔