❮
❯
حدیث نمبر: 2833
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : أَشْهَدُ أَنَّ اللهَ حَقٌّ ، وَأَنَّ لِقَاءَهُ حَقٌّ ، وَأَنَّ السَّاعَةَ حَقٌّ ، وَأَنَّ الْجَنَّةَ حَقٌّ ، وَالنَّارَ حَقٌّ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ جَهَنَّمَ ، قَالَ أَبُو خَيْثَمَةَ : كَأَنَّهُ يَعْنِي النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً اللہ برحق ہے، اس سے ملاقات برحق ہے، قیامت کی آمد برحق ہے، اور بے شک جنت و دوزخ برحق ہیں، «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ جَهَنَّمَ» ”اے اللہ! میں فتنہ دجال سے، زندگی اور موت کی آزمائشوں سے، اور قبر و جہنم کے عذاب سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں“۔“ ابو خیثمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ (سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے اس کلام سے) یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ان کی مراد نبی کریم ﷺ (کی حدیث بیان کرنا) ہے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 2833
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح إلى أنس
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح إلى أنس . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الطبرى في "تهذيب الآثار" [رقم 295]، وابن منيع في "مسنده" كما في "المطالب" [رقم 3513، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2825»