مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2804
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مِهْرَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يُثَنِّيَ الْأَذَانَ ، وَأَنْ يُوتِرَ الْإِقَامَةَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو (نبی کریم ﷺ کی جانب سے) یہ حکم دیا گیا کہ وہ اذان کے کلمات دو دو بار کہیں اور اقامت کے کلمات اکہرے (یعنی ایک ایک بار) کہیں۔“