مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2802
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، رَفَعَهُ ، قَالَ : إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ ، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَنَمْ .
ترجمہ
ابو قلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو نماز کے دوران اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ (نماز سے) ہٹ جائے اور سو جائے“، اور یہ روایت مرفوعاً مروی ہے۔