مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2794
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : صَلَّى - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا ، وَصَلَّى بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ ، فَسَمِعْتُهُمْ يَصْرُخُونَ بِهِمَا صُرَاخًا : بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے مدینہ منورہ میں ظہر کی چار رکعتیں ادا فرمائیں اور ذوالحلیفہ میں دو رکعتیں پڑھیں“، پھر میں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو سنا کہ وہ حج اور عمرہ دونوں کا نام لے کر بلند آواز سے تلبیہ پکار رہے تھے۔