مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2792
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ اذان کے کلمات دو دو بار (جفت) کہیں اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار (طاق) ادا کریں۔“