مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2682
حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ أَبُو أَيُّوبَ الشَّاذَكُونِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، قَالَ لِأَبِي قَتَادَةَ فِي سَلَبٍ سَلَبَهُ : دَعْهُ وَسَلَبَهُ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے اس مقتول کے سامانِ حرب کے متعلق جو انہوں نے حاصل کیا تھا، ارشاد فرمایا: «دَعْهُ وَسَلَبَهُ» ”تم اسے اور اس کے سامانِ حرب کو چھوڑ دو۔“