مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2660
حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ قَالَ فِي قَوْلِهِ {زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ} [النحل: 88] قَالَ: «هِيَ خَمْسَةُ أَنْهَارٍ تَحْتَ الْعَرْشِ يُعَذَّبُونَ بِبَعْضِهَا بِاللَّيْلِ وَبِبَعْضِهَا بِالنَّهَارِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ﴾ کے متعلق مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ عرش کے نیچے پانچ نہریں ہیں، جن میں سے بعض کے ذریعے انہیں رات کے وقت اور بعض کے ذریعے دن کے وقت عذاب دیا جاتا ہے۔“