❮
❯
حدیث نمبر: 2610
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَامَ حَتَّى غَطَّ أَوْ نَفَخَ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ ، قَالَ : إِنَّ الْوُضُوءَ لَا يَجِبُ إِلَّا عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا ، فَإِنَّهُ إِذَا نَامَ مُضْطَجِعًا اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ سو گئے یہاں تک کہ آپ کے خراٹوں کی آواز آنے لگی یا آپ گہری سانس لینے لگے، تو میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! آپ تو سو گئے تھے۔“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وضو صرف اس شخص پر واجب ہے جو لیٹ کر سوئے؛ کیونکہ جب انسان لیٹ کر سوتا ہے تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / أول مسند ابن عباس / حدیث: 2610
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه [برقم 2487]»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 77، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2313، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10706، 12748، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3429، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2603»